نکاح و طلاق کے مسائل

جنات سوار ہو تو طلاق ہوگی یا نہیں؟

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے میں کہ آدمی کو جنات کا سایہ چڑھا ہے اور حاضری آتی ہے اسی حالت میں آدمی نے تین سے زائد مرتبہ طلاق دیا اور دو لوگوں نے سنا بھی تو طلاق ہو گئی یا باقی ہے؟المستفتی :اشفاق احمد نوری اسمٰعیلی،کٹواں مسلم پورہ ،بنارس الجواب بعون الملک الوھابصورت […]

متفرقات

اجتماعی دعا میں آیت کریمہ پڑھنا کیسا؟

فتویٰ نمبر:۳۰ کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ذیل میں کہ عوام الناس میں یہ مشہور ہے کہ دعائے یونس ’’ربناظلمنا انفسنا الخ‘‘اجتماعی دعامیں پڑھنادرست نہیں صحیح قول کیا ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل جواب واضح فرمائیں۔المستفتی:عبدالرحمٰن ،امام پرانی مسجد، رحیم پور،لوہتہ بنارس الجواب بعون الملک الوھابآیت کریمہ ’’ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ […]

متفرقات

وقف کوشرط پر معلق کیا تو وقف صحیح ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:۳۱ کیا فرماتے ہیں علماےکرام کہ زیدایک سرکاری ملازم ہے اس نےلون لےکر ایک زمین خریدی اور چونکہ حکومت کی طرف سے اس کی ملازمت خطرے میں پڑگئی تھی تو زیدنےکہاکہ اگر میری نوکری برقرار رہی اور میں نے لون پاٹ دیا تو میری یہ زمین فلاں مدرسے کے لیے ہے ۔اب دریافت طلب […]

نماز کے مسائل

یہ کہناکیسا؟آپ لوگ نماز پڑھیےاگر چہ ایک ہی وقت ہوتاکہ رفتہ رفتہ عادت پڑ جائے!

فتویٰ نمبر:۲۹ کیا فرماتے ہیںعلمائےدین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ ایک خطیب نے جمعہ میں دورانِ تقریرخطاب فرمایا کہ آپ لوگ نماز پڑھیے اگر چہ ایک ہی وقت ہوتاکہ رفتہ رفتہ عادت پڑ جائے،کیا ایسا کہنا شرعاً درست ہے ؟اگر نہیں تو کہنے والے خطیب کے لیے کیا حکم ہے ،شریعت مطہرہ کی […]

موت کا بیان

قبرمیں شجرہ شریف اورعہدنامہ وغیرہ رکھناکیسا؟

فتویٰ نمبر:۲۷ کیا فرماتے ہیںعلمائےدین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ تدفین کے وقت قبرمیں شجرہ شریف اورعہدنامہ وغیرہ رکھنامناسب ودرست ہے یانہیں ؟قران وحدیث کی روشنی میں مدلل جواب مرحمت فرمائیں عین کرم ہوگا۔ المستفتی:انوارالحقبرئی پور کندوا،چتئی پوروارانسی الجواب بعون الملک الوھابقبرمیں شجرہ شریف یاعہد نامہ وغیرہ رکھناجائز ودرست ہے اوربہتریہ ہے کہ […]

جنازہ کے مسائل

بچے کےوالدین کافر ہوں تو اس کی جنازہ کا کیاحکم ہے؟

فتویٰ نمبر:۲۵ بچے کےوالدین کافر ہوں تو اس کی جنازہ کا کیاحکم ہے؟السلام عليکم ورحمۃ الله وبرکاتہ، کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے میں کہ زیدبے اولاد تھا اس نے ایک غیر مسلم کے تین روزہ بچے کو اپنی پرورش میں لیا اور زید کی بیوی نے اسے دودھ پلایا پھر وہ دو ماہ […]

متفرقات

لپ اسٹک اورمیک اپ کی دیگرچیزیں استعمال کرناکیساہے؟

فتویٰ نمبر:۲۶ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میںکہ لپ اسٹک آئی لائنر اور ا ن کے علاوہ دیگر میک اپ کی چیزوں کااستعمال کیسا ہے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان میں الکوحل ملا ہوتا ہے برائے کرم جواب عنایت فرماکرشکریہ کا موقع فراہم کریں؟المستفتی:زارہ قادری ،دربھنگہ(بہار) […]

متفرقات

قبر پر بیٹھ کرشراب نوشی کرنااور ایسے کو کافر کہناکیساہے؟

فتویٰ نمبر:۲۴ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہہ، مفتی صاحب قبلہ ایک مسئلہ عرض خدمت ہے کہ کوئی مسلمان قبرستان پر بیٹھ کر شراب پئےاور جوا کھیلے یا دنیا کی باتوں اورہنسی مذاق میں مشغول رہے تو اس پر حکم شرع کیا ہے نیز وہ مسلمان رہا یا کافر ہو گیا اگر کافر نہیں تو […]

متفرقات

زوہان نام رکھنا کیسا؟

کیا فرماتے ہیں علماے دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ بچے کا عقیقہ زوہان نام سے ہوگیا ہے اب والدین اس نام کوبدل کر دوسرانام رکھنا چاہتے ہیں اس بارے میں شریعت کا کیاحکم ہے؟جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی۔المستفتی:عبدالرشید،بنارس،یوپی الجواب بعون الملک الوھاب زوہان نام کامعنی ہمیں لغت میں نہیں ملا،بچوں کے نام […]

زکوة کے مسائل

بطورامانت رکھی ہوئی زکاۃ کی رقم کواپنے مصرف میں صرف کرکےدوسری رقم سے زکاۃ دیاتوزکاۃ اداہوئی یانہیں؟

فتویٰ نمبر:۱۵ کیا فرماتے ہیںمفتیانِ عظام کہ اگرکسی کی امانت میں زکاۃ کی رقم دی جائے پھروہ اپنے اوپرخرچ کردے اس کے بعد اپنی ذاتی رقم کو اس کی جگہ لوٹائے توایسی صورت میں زکاۃ کی ادائیگی ہوگی یانہیں؟اگرنہیں ہوگی تو ادائیگی کی کیا صورت ہوگی؟المستفتی:محمدنورالدین نوری امجدی ،مسلم پورہ،کٹواں ،بنارس صورت مسئولہ میں زکاۃ […]