فتویٰ نمبر:۷۸ کیا فرماتے ہیں علماے کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ جب کسی کا انتقال ہوجاتا ہےاورلوگ قبرستان میں قبر کھودتے ہیں تو محنت کے سبب اس وقت کھاتے پیتےبھی ہیں، تو اس میں کیا شرعاً کوئی حرج ہے؟ فقط والسلامالمستفتی: غلام ازہری رضا اسماعیلی ،مسلم پورہ، کٹواں، بنارس الجواب بعون الملک […]
آداب کا بیان
ایام محرم میں سیاہ لباس پہننا کیسا ہے؟
فتویٰ نمبر: ۷۲ کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ،ایام محرم میں کالا لباس پہننا منع ہے، شیعوں سےمشابہت کے سبب، لیکن اگر کسی علاقے میں مطلقاً مسلمان ہوں اور آس پاس بھی شیعہ نہ ہوں تو وہاں کیا حکم ہوگا، اور ان ایام میں عورتوں کا برقعہ پہننا […]
لوہے کی کلپ یانعلین شریف لگانا کیسا ہے؟
فتویٰ نمبر:۴۹ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایساکلپ یا ٹپ ٹاپ لگانا جس کی بناوٹ لوہے کی ہوتی ہے اور اس پر پینٹ چڑھا دیتے ہیں جس سے لوہا دکھائی نہیں دیتا اور آج کل دوپٹے میں حجاب پن لگایا جاتا ہے جو لوہے یا […]
ایام محرم میں سیاہ لباس پہننا کیسا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ،ایام محرم میں کالا لباس پہننا منع ہے، شیعوں سےمشابہت کے سبب، لیکن اگر کسی علاقے میں مطلقاً مسلمان ہوں اور آس پاس بھی شیعہ نہ ہوں تو وہاں کیا حکم ہوگا، اور ان ایام میں عورتوں کا برقعہ پہننا کیسا ہے؟ المستفتی: […]
سیاہ رنگ کے علاوہ نقاب کا پہننا کیسا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں سیاہ رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا نقاب پہنناکیسا ہے ؟ اور نوز پیس پر ماشا اللہ لکھا ہو تو اس کو لگانا کیسا ہے؟ بینوا توجرواالمستفتی:نفیسہ فاطمہ ،بجرڈیہہ الجواب بعون الملک الوھابنقاب پہننے کا مقصد سترپوشی اور پردہ داری ہے، […]
