روزہ کے مسائل

حالت روزہ میں مسواک کرتے وقت مسواک سے ریزے چھوٹیں تو روزہ کا کیا حکم ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اعلیٰ حضرت سرکارفرماتے ہیں مسواک کرنا سنت ہے ہروقت کرسکتاہے اگرچہ تیسرے پہریاعصر کوچبانے سے لکڑی کے ریزے چھوٹیں یا مزہ محسوس ہو تونہ چاہیے۔(فتاویٰ رضویہ شریف جلددہم صفحہ ۵۱۸،پرنٹ D.I)توسوال یہ ہے کہ اگرمزہ محسوس ہواور ریزے چھوٹیں توروزہ کا کیا حکم […]