نکاح و طلاق کے مسائل

طلاق کی دھمکی دینے سے طلاق واقع ہوگا؟

فتویٰ نمبر:۷۹ کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تو شوہر نے غصہ میں کہا کہ من کر رہا ہے کہ تم کو طلاق دے دوں، یا اس طرح کہا کہ تم ایسا کرتی ہو میں کسی دن تم کو طلاق دے دوںگا […]

نکاح و طلاق کے مسائل

کیا دین مہر معاف کردینے سے معاف ہوجاتا ہے؟

فتویٰ نمبر:۷۰ کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ، ایک شخص کی شادی ایک لاکھ دین مہر کے شرط پر ہوئی شوہر نے پہلی ہی رات میں دین مہر کی رقم کو اپنی بیوی سے معاف کرا لیا ، شادی کے ایام ہنسی خوشی گزررہے تھے پھر دونوں میں […]

نکاح و طلاق کے مسائل

تین طلاقوں کے بعد دوبارہ اسی شوہر سے نکاح کی صورت

فتویٰ نمبر:۶۹ کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ، ایک عورت کو اس کے شوہر نے تین طلاقیں دے دی، عورت نے بعدطلاق عدت گزاری اوردوسرے شخص سے نکاح کر لی، بعد نکاح بغیر خلوت ہوئے شوہر کا انتقال ہو گیا تو جواب طلب امریہ ہے کہ اب وہ […]

نکاح و طلاق کے مسائل

کورٹ کے ذریعہ تین طلاق دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:۶۶ کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین،زید نے اپنی بیوی ہندہ کو بذریعۂ کورٹ تین مہینے میں تین طلاقیں دیں اور وہ اس کا اقرار بھی کرتا ہے ، طلاق واقع ہوئی یا نہیں؟المستفتی:اکرم علی،چنداپور، لوہتہ، بنارس صورت مسئولہ میں زید کی بیوی ہندہ پر تین طلاقیں پڑ گئیں ۔رد المحتار میں […]

نکاح و طلاق کے مسائل

کیابلااضافت طلاق طلاق طلاق کہنے سے طلاق ہو جائے گی؟

فتویٰ نمبر:۶۴ کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ زید کی بیوی ہندہ جو کہ رشتہ داری میں گئی ہوئی تھی اور مہمانوں کے لیے کھانا بنا رہی تھی زید نے اپنی بیوی ہندہ کو منع کیاکہ اب کھانا نہ بنائے گھر آنے کے بعد میاں بیوی […]

نکاح و طلاق کے مسائل

چلو جاؤ ہم تمہیں چھوڑ رہے ہیں کہنے سے طلاق ہوئی یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:۶۱ کیافرماتےعلماءدین و مفتیان شرع متین کہ زید نے اپنی بیوی ہندہ کو جھگڑے کے دوران کہا ’’چلوجاؤہم تمہیں چھوڑ رہے ہیں ‘‘ طلاق طلاق طلاق مذکورہ صورت میں زید کی بیوی ہندہ پر کتنی طلاق واقع ہوئی جواب دے کر عند اللہ ماجور ہوں؟المستفتی :نثاروارثی،کٹواں ،ڈیہواں ،بنارس الجوب بعو ن الملک الوھابصورت مذکورہ […]

نکاح و طلاق کے مسائل

دو طلاق کے بعد رجعت ہو سکتی ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:۶۰ کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع مسئلہ ذیل کے متعلق ،زید نے اپنی زوجہ ہندہ کو تین یا چار برس قبل طلاق دیا اور رجعت کرلی اور پھر۱۰؍ فروری ۲۰۲۵ء کو بذریعہ واٹس ایپ ہندہ کو دوبارہ طلاق دیا اس حال میں کہ ہندہ اپنے مائکہ میں تھی اور اب بھی وہیں پر ہے، […]

نکاح و طلاق کے مسائل

جھگڑے میں طلاق پڑے گی یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:۵۱ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ زید کا اپنی بیوی ہندہ سے کسی بات کو لے کر جھگڑا ہوا اور زید کچھ دیر کیلئے وہاں سے دور ہو گیا دو بارہ واپس آنے پر پھر جھگڑا ہوا اور زید غصے میں آکر بول گیا […]

نکاح و طلاق کے مسائل

جھگڑے میں طلاق پڑے گی یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:۵۱ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ زید کا اپنی بیوی ہندہ سے کسی بات کو لے کر جھگڑا ہوا اور زید کچھ دیر کیلئے وہاں سے دور ہو گیا دو بارہ واپس آنے پر پھر جھگڑا ہوا اور زید غصے میں آکر بول گیا […]

نکاح و طلاق کے مسائل

جنات سوار ہو تو طلاق ہوگی یا نہیں؟

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے میں کہ آدمی کو جنات کا سایہ چڑھا ہے اور حاضری آتی ہے اسی حالت میں آدمی نے تین سے زائد مرتبہ طلاق دیا اور دو لوگوں نے سنا بھی تو طلاق ہو گئی یا باقی ہے؟المستفتی :اشفاق احمد نوری اسمٰعیلی،کٹواں مسلم پورہ ،بنارس الجواب بعون الملک الوھابصورت […]