گھریلو مسائل

کافر دوکاندار سے سامان خریدکر پیسہ نہ دینا کیسا ہے؟

فتویٰ نمبر:۹ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین کہ اگر کافر حربی کو سامان لینے کے بعد پیسہ دینا بھول گیا پھر بعد میں یاد آیا کہ پیسہ نہیں دیا اگر پیسہ نہ دے تو شرعاً کوئی حرج ہے ؟ جبکہ کافر کو بھی یاد […]

گھریلو مسائل

عورت کے میکےوالے دیوبندی ہوں تو عورت کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

فتویٰ نمبر:۸ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ سنی گھرانہ میں ایک عورت کا انتقال ہوا جس کا شوہر سنی ہے تمام بچے سنی اور مسلک اعلیٰ حضرت کے ماننے والے ہیں لیکن اس عورت کا میکہ دیو بندی کے یہاں تھا۔آج سے تقریبا چالیس سال پہلے اس […]

گھریلو مسائل

بچوں کو چرخی اور جھولا جھولانا کیسا؟

فتویٰ نمبر:۷ کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ میلوں میں چھوٹے چھوٹے بچوں کے لیے کودنے والاگدا آتا ہے اور چرخی بھی لگی رہتی ہے اس میں صرف چھوٹے چھوٹے بچے کودتے ہیں اور چرخی بھی صرف چھوٹے چھوٹے بچے ہی جھولتے ہیں تو کیا چھوٹے بچوں کے […]

گھریلو مسائل

نابالغ بچوں سے چندہ کرانا کیساہے؟

فتویٰ نمبر:۶ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ ذیل میں کہ اراکین مسجد نے زید کو چندے کے لئے رسید دیا تاکہ وہ اس کے ذریعے چندہ اتارے اور اس کے چندہ اتارنے پر اس کے لئے کچھ نفع بھی رکھا لیکن زید خود چندہ نہیں اتارتا بلکہ اپنے […]

گھریلو مسائل

بھیک مانگنے کا پیشہ اختیارکرناکیساہے؟

فتوی نمر:۵ السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا فرماتے ہیں علماے کرام و مفتیان شرع اس مسئلہ میں کہ ہمارے یہاں ایک شخص تھا جس کا بھیک مانگنے کا پیشہ تھا اس نے وصیت کی تھی کہ میں مر جاؤں گا تو میرا کل پیسہ مسجد میں لگا دینا ، وہ مانگنے کے علاوہ اور کوئی […]

گھریلو مسائل

میاں بیوی ایک دوسرے کو کن الفاظ سے پکاریں

فتویٰ نمبر:۴ کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین کہ زوجین ایک دوسرے کے لئے محبت میں” میرا بابو ، میرا سونا ، میری بی بی ، میری جان ، میرا بچہ ، میری بچی ، مائی بے بی ، وغیرہ الفاظ بول سکتے ہیں ؟ اور زوجین ایک دوسرے کو کن الفاظ […]