لباس اور پردہ کے مسائل

ایام محرم میں سیاہ لباس پہننا کیسا ہے؟

کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ،ایام محرم میں کالا لباس پہننا منع ہے، شیعوں سےمشابہت کے سبب، لیکن اگر کسی علاقے میں مطلقاً مسلمان ہوں اور آس پاس بھی شیعہ نہ ہوں تو وہاں کیا حکم ہوگا، اور ان ایام میں عورتوں کا برقعہ پہننا کیسا ہے؟ المستفتی: […]

لباس اور پردہ کے مسائل

سیاہ رنگ کے علاوہ نقاب کا پہننا کیسا ہے؟

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں سیاہ رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا نقاب پہنناکیسا ہے ؟ اور نوز پیس پر ماشا اللہ لکھا ہو تو اس کو لگانا کیسا ہے؟ بینوا توجرواالمستفتی:نفیسہ فاطمہ ،بجرڈیہہ الجواب بعون الملک الوھابنقاب پہننے کا مقصد سترپوشی اور پردہ داری ہے، […]