طہارت کے مسائل

رسی پر ناپاک کپڑا ڈالنے سے رسی ناپاک ہوگی یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:۶۲ کیا فرماتے ہیں علماءدین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ ہمارے گھر کی عورتیں جس رسی پر بچوں کا ناپاک کپڑا سکھاتی ہیں اسی رسی پر ہم مردوں کا کپڑا بھی سکھاتی ہیں تو کیاہم مردوں کا کپڑا سوکھنے کے بعد پاک رہتا ہے یا ناپاک؟المستفتی :عسجد رضا،لوہتہ بنارس الجواب بعون الملک […]

طہارت کے مسائل

پیشاب کاقطرہ آتا ہو تو نمازکیسےپڑھے؟

فتویٰ نمبر:۵۶ کیا فرماتے ہیںعلما ےدین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید کو پیشاب کےقطرے گرتے ہیں جب زید پیشاب سے فارغ ہوتا ہے تو اپنے عضو تناسل میں لگے پانی کو لنگی سے پونچھ لیتا ہے تو جواب امر طلب یہ ہے کہ زید اسی لنگی کو پہن کر نماز پڑھ […]

وضو اور غسل کے مسائل

بہتے بھگونے سے ہاتھ ڈال کر وضو کرنا کیسا؟

فتویٰ نمبر:۵۳ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ ٹب یا بھگونے وغیرہ میں نل سے پانی گر رہا ہو اور ٹب بھر کر بہ رہا ہو تو اس میں ہاتھ ڈال کر وضو کرنا کیسا ہے کیا اس طرح وضو ہو جائے گا؟ جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع فراہم کریں۔ […]

طہارت کے مسائل

ہاتھ پر فیوی کوئک لگ جائے تو وضو ہوگا یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:۴۵ کیا فرماتے ہیں علماء دین مسئلہ ذیل میں کہ ہاتھ پر فیوی کوک لگ جائے جس کو چھڑانے میں سخت تکلیف اور حرج ہو تو وضو کا کیا حکم ہے؟المستفتی :غلام ازہری رضا اسمعیلی،ساکن :کٹواں مسلم پورہ بنارس الجوب بعون الملک الوھابہاتھ پر لگے فیوی کوک کو اگر بآسانی چھڑایا جا سکتا ہو […]

طہارت کے مسائل

پانی کی ٹنکی میں مینگنی گر جائے توکیا حکم ہے؟

ٹنکی ماءقلیل ہو اور اس میں بکری کی مینگنی پڑجائے تو پانی کا کیا حکم ہوگا ؟جبکہ کنواں میں گرجائےتو ناپاک نہ ہوگاتو کیاکنواں کاحکم اس سےمستثنیٰ ہے؟ المستفتی:غلام ازہری رضااسمٰعیلی،کٹواں، مسلم پورہ ،بنارس الجواب بعون الملک الوہاب ٹنکی میں مینگنی وغیرہ نجاست گر جانے سے پانی نجس وناپاک ہو جائےگا ،ہاں کنویں کے متعلق […]