فتویٰ نمبر:۵۴ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ ذیل میں کہ حالتِ نماز میں کسی شخص نے پہلی رکعت میں ایک سجدہ کیا اور قیام کی حالت میں اسے یاد آیا تو اس صورت میں چھوٹا ہوا سجدہ وہ کب کرے۔المستفتی: محمد مزمل رضا اسمعیلی ،بنارس الجواب بعون الملک الوہاب صورت مسئولہ میں جب […]
Author: tajushshariadarulifta0@gmail.com
بہتے بھگونے سے ہاتھ ڈال کر وضو کرنا کیسا؟
فتویٰ نمبر:۵۳ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ ٹب یا بھگونے وغیرہ میں نل سے پانی گر رہا ہو اور ٹب بھر کر بہ رہا ہو تو اس میں ہاتھ ڈال کر وضو کرنا کیسا ہے کیا اس طرح وضو ہو جائے گا؟ جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع فراہم کریں۔ […]
کافر کو مدد پہنچانا کارِ ثواب نہیں
فتویٰ نمبر:۵۲ مفتی صاحب قبلہ کی بارگاہ میں یہ سوال عرض ہے کہ کیا کافر حربی کو کھانا کھلانے سے ثواب ملےگا؟ نیز کیا کافر حربی کو کھانا کھلا سکتے ہیں؟ اور کیا کافر حربی کی مالی طور پر یا کسی بھی طور پر مدد کر سکتے ہیں ؟المستفتی: محمد شمیم اختر رضوی ، بنارس […]
کیا مردہ کی تصویر کھینچنا جائز ہے ؟
فتویٰ نمبر:۵۱ کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ تصویر کشی اور ویڈیو کالنگ سے بات کرنا ناجائز وحرام ہے،تو کیا مردہ شخص کی فوٹو کھینچنایا ویڈیو کال سے کسی کو دکھانا ازروئےشرع جائز ہے؟زید کا قول ہے کہ مردہ کی تصویر کھینچنا جائز ہے کیوں کہ وہ […]
پیسہ لےکر انعامی مقابلہ کرانے کا حکم
فتویٰ نمبر:۴۸ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید انعامی نعتیہ مقابلہ کرانا چاہتا ہے وہ اس طرح کہ جن لوگوں کو اس میں حصہ لینا ہوگا وہ آن لائن لیں گے اور اس میں کئی راؤنڈ پڑھایا جائے گا ساتھ ہی ساتھ فیصل بھی ہوں گے اور […]
عورت کا اپنے والدین کی قبر پر جانا کیسا؟
فتویٰ نمبر:۴۷ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ عورت کا اپنے والدین کی قبر پر جانا کیسا ہے نیز بہن کا اپنے بھائی کی قبر پر جانے کا کیا حکم ہے ؟المستفتیہ: نفیسہ فاطمہ ، بجرڈیہہ بنارس الجواب بعون الملک الوھابنبی کریم ﷺ کے روضہ مبارکہ […]
محلہ کی مسجد چھوڑکر دوسری مسجد میں نماز پڑھنا کیسا؟
فتویٰ نمبر:۴۰ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ زید جس علاقے میں رہتا ہے وہاں آس پاس دو،تین مسجد ہے لیکن اس پر امام کی قرأت صحیح ونماز کی پابندی نہ ہونے کی وجہ سے زید دوسرے علاقے میں نماز پڑھنے جاتا ہےجبکہ زید کا گھر تقریباً ۳۰؍میٹر کی دوری پر ہوگاتو […]
جھگڑے میں طلاق پڑے گی یا نہیں؟
فتویٰ نمبر:۵۱ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ زید کا اپنی بیوی ہندہ سے کسی بات کو لے کر جھگڑا ہوا اور زید کچھ دیر کیلئے وہاں سے دور ہو گیا دو بارہ واپس آنے پر پھر جھگڑا ہوا اور زید غصے میں آکر بول گیا […]
ترک جماعت کرنا کیسا ہے؟
فتویٰ نمبر:۴۶ کیا فرماتے ہیں علماے کراماس مسئلہ میں کہ بنارس میں ساڑی کا کام ہوتا ہے بہت سے حضرات رات بھرمشین چلاتے ہیں اور فجر کی نماز گھر پڑھ کر سو جاتے ہیں اور ظہر کی جماعت بھی چھوٹ جاتی ہے تو کیا ان پر ترک جماعت کا گناہ ہوگا جبکہ ان کے گھر […]
ہاتھ پر فیوی کوئک لگ جائے تو وضو ہوگا یا نہیں؟
فتویٰ نمبر:۴۵ کیا فرماتے ہیں علماء دین مسئلہ ذیل میں کہ ہاتھ پر فیوی کوک لگ جائے جس کو چھڑانے میں سخت تکلیف اور حرج ہو تو وضو کا کیا حکم ہے؟المستفتی :غلام ازہری رضا اسمعیلی،ساکن :کٹواں مسلم پورہ بنارس الجوب بعون الملک الوھابہاتھ پر لگے فیوی کوک کو اگر بآسانی چھڑایا جا سکتا ہو […]
