الجواب بعون الملک الوھابکسی حلال چیز کے متعلق جب تک حرمت و نجاست کا یقین نہ ہو وہ چیز حلال و طیب ہے کہ اصل اشیا میں اباحت ہے۔رد المحتار میں ہے: ’’صرح في التحریربان المختار أن الأصل الاباحۃ عندالجمهور من الحنفيةوالشافعية‘‘ (ج:۱،ص:۲۲۱) اور کھانے پینے کی چیزوںپرکچھ نمبرات کا درج ہونا اور ان نمبرات […]
Author: tajushshariadarulifta0@gmail.com
ایام محرم میں سیاہ لباس پہننا کیسا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ،ایام محرم میں کالا لباس پہننا منع ہے، شیعوں سےمشابہت کے سبب، لیکن اگر کسی علاقے میں مطلقاً مسلمان ہوں اور آس پاس بھی شیعہ نہ ہوں تو وہاں کیا حکم ہوگا، اور ان ایام میں عورتوں کا برقعہ پہننا کیسا ہے؟ المستفتی: […]
پانی کی ٹنکی میں مینگنی گر جائے توکیا حکم ہے؟
ٹنکی ماءقلیل ہو اور اس میں بکری کی مینگنی پڑجائے تو پانی کا کیا حکم ہوگا ؟جبکہ کنواں میں گرجائےتو ناپاک نہ ہوگاتو کیاکنواں کاحکم اس سےمستثنیٰ ہے؟ المستفتی:غلام ازہری رضااسمٰعیلی،کٹواں، مسلم پورہ ،بنارس الجواب بعون الملک الوہاب ٹنکی میں مینگنی وغیرہ نجاست گر جانے سے پانی نجس وناپاک ہو جائےگا ،ہاں کنویں کے متعلق […]
سیاہ رنگ کے علاوہ نقاب کا پہننا کیسا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں سیاہ رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا نقاب پہنناکیسا ہے ؟ اور نوز پیس پر ماشا اللہ لکھا ہو تو اس کو لگانا کیسا ہے؟ بینوا توجرواالمستفتی:نفیسہ فاطمہ ،بجرڈیہہ الجواب بعون الملک الوھابنقاب پہننے کا مقصد سترپوشی اور پردہ داری ہے، […]
فون پر طلاق کا حکم
کیا فرماتے ہیں علماےکرام کہ میری اور میرے شوہر کی فون پر بات ہو رہی تھی کسی بات کو لےکر میں نےان سے کہہ دیا میری جگہ کوئی اور عورت ہوتی وہ آپ سے طلاق لے لیتی ،یہ بات سن کر انہوں نے کہا طلاق چاہیے، تمہیں طلاق چاہیے ؟تو میں نے کہا نہیں چاہیے […]
