فتویٰ نمبر:۵۴ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ ذیل میں کہ حالتِ نماز میں کسی شخص نے پہلی رکعت میں ایک سجدہ کیا اور قیام کی حالت میں اسے یاد آیا تو اس صورت میں چھوٹا ہوا سجدہ وہ کب کرے۔المستفتی: محمد مزمل رضا اسمعیلی ،بنارس الجواب بعون الملک الوہاب صورت مسئولہ میں جب […]
نماز کے مسائل
محلہ کی مسجد چھوڑکر دوسری مسجد میں نماز پڑھنا کیسا؟
فتویٰ نمبر:۴۰ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ زید جس علاقے میں رہتا ہے وہاں آس پاس دو،تین مسجد ہے لیکن اس پر امام کی قرأت صحیح ونماز کی پابندی نہ ہونے کی وجہ سے زید دوسرے علاقے میں نماز پڑھنے جاتا ہےجبکہ زید کا گھر تقریباً ۳۰؍میٹر کی دوری پر ہوگاتو […]
ترک جماعت کرنا کیسا ہے؟
فتویٰ نمبر:۴۶ کیا فرماتے ہیں علماے کراماس مسئلہ میں کہ بنارس میں ساڑی کا کام ہوتا ہے بہت سے حضرات رات بھرمشین چلاتے ہیں اور فجر کی نماز گھر پڑھ کر سو جاتے ہیں اور ظہر کی جماعت بھی چھوٹ جاتی ہے تو کیا ان پر ترک جماعت کا گناہ ہوگا جبکہ ان کے گھر […]
یہ کہناکیسا؟آپ لوگ نماز پڑھیےاگر چہ ایک ہی وقت ہوتاکہ رفتہ رفتہ عادت پڑ جائے!
فتویٰ نمبر:۲۹ کیا فرماتے ہیںعلمائےدین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ ایک خطیب نے جمعہ میں دورانِ تقریرخطاب فرمایا کہ آپ لوگ نماز پڑھیے اگر چہ ایک ہی وقت ہوتاکہ رفتہ رفتہ عادت پڑ جائے،کیا ایسا کہنا شرعاً درست ہے ؟اگر نہیں تو کہنے والے خطیب کے لیے کیا حکم ہے ،شریعت مطہرہ کی […]
بعداذان مسجد سے نکلنا کیساہے؟
فتویٰ نمبر:۱۲ کیا فرماتے ہیں علماے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میںکہ کوئی فجر کی اذان دے اور اس کا گھرقریب میں ہو تو وہ اذان دے کرگھرجا کرکام کرسکتاہے؟اورپھرجماعت ہونے کے وقت حاضر ہوجائے تو کیا یہ درست ہے ؟جواب عنایت فرماکرشکریہ کا موقع فراہم کریں؟المستفتی:غلام ازہری رضااسمٰعیلیمسلم پورہ،کٹواں ،بنارس الجواب بعون الملک […]
محراب مسجد سے الگ مصلیٰ بچھانااور اعضاء وضو کو دامن سے خشک کرنا کیساہے؟
(فتویٰ نمبر:۲) کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ(۱)پنج وقتہ نماز میں جبکہ جماعت بالکل قلیل ہو موسم کے لحاظ سے یعنی جاڑے یا گرمی کے حساب سے مصلی کو محراب سے ہٹا کر داہنے یا بائیں یا دوسری یا تیسری صف میں بچھا کر جماعت قائم کرنا کیسا […]
صفوں کی ترتیب کیسی ہونی چاہیے ؟
یا فرماتے ہیںعلماے کرام ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ ہماری مسجد میں ایک منزلہ اور صحن مسجدکے علاوہ خارج مسجد میں تھوڑی جگہ ہے جمعہ کے دن نمازیوں کی کثرت کی وجہ سے زید پہلے حرم کا حصہ پھرصحن مسجد پھرخارج مسجدکی جگہ میں نمازیوں کی صف لگاتے ہیں پھراخیر میں مسجد کی […]
