سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ اللہ اوپر ہے۔ کیا یہ کہنا عقیدہ اہلسنت کے مطابق ہے؟ جواب: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اہلسنت و جماعت کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مکان، جہت اور سمت سے پاک ہے۔ وہ نہ اوپر ہے نہ نیچے، نہ دائیں نہ بائیں۔ "اللہ عرش پر […]
