متفرقات

باپ کی جگہ بیٹے کا دعوت میں شریک ہونا کیسا؟

فتویٰ نمبر:۵۵ کیافرماتے ہیں علماءدین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میںکہ کسی دعوت میں کسی شخص کے باپ کو دعوت ہو تو کیا باپ کی جگہ بیٹا یا اورکوئی اس دعوت میںشرکت کر سکتا ہے یا نہیں؟جواب عنایت فرمائیںعین نوازش ہوگی۔المستفتی :محمد شمیم اختر،کٹواں بنارس الجواب بعون الملک الوھاباگر وہاں یہ عرف وعادت ہو کہ […]

نکاح و طلاق کے مسائل

جھگڑے میں طلاق پڑے گی یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:۵۱ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ زید کا اپنی بیوی ہندہ سے کسی بات کو لے کر جھگڑا ہوا اور زید کچھ دیر کیلئے وہاں سے دور ہو گیا دو بارہ واپس آنے پر پھر جھگڑا ہوا اور زید غصے میں آکر بول گیا […]

متفرقات

وقت ذبح کتنی آواز ضروری ہے؟

فتویٰ نمبر:۵۰ کیا فرماتے ہیں علماےکرام اس مسئلہ میں کہ مرغی مرغا ذبح کرنے والے دکاندار اپنے من میں یا زبان سے پڑھتے ہیں تو اتنی آواز نہیں ہوتی کہ خود سن سکے تو ایسی صورت میں مرغ مرغا حلال ہوگا یا حرام؟باحوالہ دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں ۔المستفتی:عرفان رضا الجواب بعون الملک الوھابوقت […]

لباس اور پردہ کے مسائل

لوہے کی کلپ یانعلین شریف لگانا کیسا ہے؟

فتویٰ نمبر:۴۹ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایساکلپ یا ٹپ ٹاپ لگانا جس کی بناوٹ لوہے کی ہوتی ہے اور اس پر پینٹ چڑھا دیتے ہیں جس سے لوہا دکھائی نہیں دیتا اور آج کل دوپٹے میں حجاب پن لگایا جاتا ہے جو لوہے یا […]

نماز کے مسائل

نماز کی کسی رکعت کا ایک سجدہ چھوٹ گیا تو اسے کب کرے؟

فتویٰ نمبر:۵۴ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ ذیل میں کہ حالتِ نماز میں کسی شخص نے پہلی رکعت میں ایک سجدہ کیا اور قیام کی حالت میں اسے یاد آیا تو اس صورت میں چھوٹا ہوا سجدہ وہ کب کرے۔المستفتی: محمد مزمل رضا اسمعیلی ،بنارس الجواب بعون الملک الوہاب صورت مسئولہ میں جب […]

وضو اور غسل کے مسائل

بہتے بھگونے سے ہاتھ ڈال کر وضو کرنا کیسا؟

فتویٰ نمبر:۵۳ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کہ ٹب یا بھگونے وغیرہ میں نل سے پانی گر رہا ہو اور ٹب بھر کر بہ رہا ہو تو اس میں ہاتھ ڈال کر وضو کرنا کیسا ہے کیا اس طرح وضو ہو جائے گا؟ جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع فراہم کریں۔ […]

متفرقات

کافر کو مدد پہنچانا کارِ ثواب نہیں

فتویٰ نمبر:۵۲ مفتی صاحب قبلہ کی بارگاہ میں یہ سوال عرض ہے کہ کیا کافر حربی کو کھانا کھلانے سے ثواب ملےگا؟ نیز کیا کافر حربی کو کھانا کھلا سکتے ہیں؟ اور کیا کافر حربی کی مالی طور پر یا کسی بھی طور پر مدد کر سکتے ہیں ؟المستفتی: محمد شمیم اختر رضوی ، بنارس […]

متفرقات

کیا مردہ کی تصویر کھینچنا جائز ہے ؟

فتویٰ نمبر:۵۱ کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ تصویر کشی اور ویڈیو کالنگ سے بات کرنا ناجائز وحرام ہے،تو کیا مردہ شخص کی فوٹو کھینچنایا ویڈیو کال سے کسی کو دکھانا ازروئےشرع جائز ہے؟زید کا قول ہے کہ مردہ کی تصویر کھینچنا جائز ہے کیوں کہ وہ […]

متفرقات

پیسہ لےکر انعامی مقابلہ کرانے کا حکم

فتویٰ نمبر:۴۸ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید انعامی نعتیہ مقابلہ کرانا چاہتا ہے وہ اس طرح کہ جن لوگوں کو اس میں حصہ لینا ہوگا وہ آن لائن لیں گے اور اس میں کئی راؤنڈ پڑھایا جائے گا ساتھ ہی ساتھ فیصل بھی ہوں گے اور […]

متفرقات

عورت کا اپنے والدین کی قبر پر جانا کیسا؟

فتویٰ نمبر:۴۷ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ عورت کا اپنے والدین کی قبر پر جانا کیسا ہے نیز بہن کا اپنے بھائی کی قبر پر جانے کا کیا حکم ہے ؟المستفتیہ: نفیسہ فاطمہ ، بجرڈیہہ بنارس الجواب بعون الملک الوھابنبی کریم ﷺ کے روضہ مبارکہ […]