فتویٰ نمبر:۱۳ کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے میں کہ مسلمان مالک کا غیر مسلم و مسلمان کاریگر کو دیوالی جو غیر مسلموں کا تہوار ہے اس دن مٹھائ بانٹنا کیسا ؟ جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع فراہم کریں ۔المسفتی : غلام ازہری رضا اسمعیلی ،کٹواں مسلم پورہ بنارس الجواب بعون الملک […]
متفرقات
گورمنٹی کارڈ سےدوسرےکا علاج کرانا کیساہے؟
فتویٰ نمبر:۱۰ السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہہ، کیا فرماتے ہیں علماے کرام اس مسئلے میں کہ آج کل گورمنٹ کی طرف سے ایک کا رڈ نکلا ہوا ہے جس کا نیم ہے کہ جس کا کارڈ ہے اس کا علاج ہو گا لیکن کچھ لوگ غلط طریقے سے دوسرے کا علاج کروا رہے ہیں جیسے […]
زوہان نام رکھنا کیسا؟
کیا فرماتے ہیں علماے دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ بچے کا عقیقہ زوہان نام سے ہوگیا ہے اب والدین اس نام کوبدل کر دوسرانام رکھنا چاہتے ہیں اس بارے میں شریعت کا کیاحکم ہے؟جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی۔ المستفتی:عبدالرشید،بنارس،یوپی الجواب بعون الملک الوھاب زوہان نام کامعنی ہمیں لغت میں نہیں ملا،بچوں کے […]
بی سی جمع کرنے والے کاپیسہ لینا کیسا؟
السلام عليکم ورحمۃ الله و برکاتہہ، بعد سلام عرض ہے کہ زید بی سی چلاتا ہے جس میں پندرہ سو روپیہ جمع ہوتا ہے جس میں تقریباً پچاس افراد ہیںہر مہینے کی ایک تاریخ کو پرچی نکالی جاتی ہے جس کا نام نکلا سارا پیسہ اس کو دے دیا جائے گا جو پیسہ جمع کرتا […]
شیعوں کے ساتھ کھان پان رکھنے والے کی اذان وامامت کاحکم
کیافرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ عظام درج ذیل مسائل میں:(۱)زید ایک مسجد کا مؤذن ہےاورکبھی کبھی امام کی غیرموجودگی میں نماز بھی پڑھاتا ہے جب کہ وہ مسائل نمازسے ناواقف ہےاوراسےقرآن شریف بھی صحیح سے پڑھنا نہیں آتابلکہ تجویدپڑھی ہی نہیں ہے اس کے علاوہ زید ایک شیعہ سے دوستی رکھتا تھااس کے ساتھ اٹھتا […]
کھانے پینے کی چیزوں میں شک ہوتوکیا کرے؟
الجواب بعون الملک الوھابکسی حلال چیز کے متعلق جب تک حرمت و نجاست کا یقین نہ ہو وہ چیز حلال و طیب ہے کہ اصل اشیا میں اباحت ہے۔رد المحتار میں ہے: ’’صرح في التحریربان المختار أن الأصل الاباحۃ عندالجمهور من الحنفيةوالشافعية‘‘ (ج:۱،ص:۲۲۱) اور کھانے پینے کی چیزوںپرکچھ نمبرات کا درج ہونا اور ان نمبرات […]
