حیض و نفاس کے مسائل

حیض کی حالت میں قرآن چھونا اور پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: مفتی صاحب! حیض کی حالت میں کیا عورت قرآن کو ہاتھ لگا سکتی ہے؟ زبانی تلاوت کر سکتی ہے؟ جواب: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب حیض کی حالت میں قرآن مجید کو بغیر غلاف کے ہاتھ لگانا جائز نہیں۔ البتہ کپڑے یا دستانے سے پکڑ سکتی ہیں۔ زبانی تلاوت بھی جائز […]