Sample Page

وراثت کے مسائل

کیا بیٹی کا حصہ بیٹے سے آدھا ہی ہوگا؟

سوال: والد صاحب کے انتقال کے بعد ہم دو بھائی اور ایک بہن ہیں۔ کیا بہن کو بھائی سے آدھا حصہ ہی ملے گا؟ جواب: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب قرآن کریم کے حکم کے مطابق اگر میت کی اولاد میں بیٹے اور بیٹیاں دونوں ہوں تو بیٹے کو بیٹی کے مقابلے […]

عقائد کا بیان

کیا اللہ تعالیٰ کے لیے "اوپر” کا لفظ بولنا درست ہے؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ اللہ اوپر ہے۔ کیا یہ کہنا عقیدہ اہلسنت کے مطابق ہے؟ جواب: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اہلسنت و جماعت کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مکان، جہت اور سمت سے پاک ہے۔ وہ نہ اوپر ہے نہ نیچے، نہ دائیں نہ بائیں۔ "اللہ عرش پر […]

روزہ کے مسائل

کیا انجیکشن یا ڈرپ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: مفتی صاحب! اگر روزے کی حالت میں طاقت کا انجیکشن یا گلوکوز کی ڈرپ لگوا لی جائے تو کیا روزہ باقی رہتا ہے؟ جواب: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب طاقت یا غذا پہنچانے والا انجیکشن اور ڈرپ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ یہ غذا کے قائم مقام ہے۔ البتہ […]

نکاح و طلاق کے مسائل

کیا بیوی کے مطالبے پر خلع لینا شوہر پر واجب ہے؟

سوال: اگر بیوی شوہر کے ساتھ رہنا نہ چاہتی ہو اور خلع کا مطالبہ کرے تو کیا شوہر پر خلع دینا لازم ہے؟ جواب: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب اگر میاں بیوی کے درمیان نبھا ممکن نہ ہو اور بیوی خلع کا مطالبہ کرے تو شوہر کے لیے بہتر ہے کہ مہر […]

نماز کے مسائل

نماز میں موبائل کی گھنٹی بج جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر نماز پڑھتے ہوئے جیب میں رکھے موبائل کی بیل بج جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ جواب: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب نماز شروع کرنے سے پہلے موبائل بند کر دینا یا سائلنٹ کر دینا چاہیے۔ اگر بھولے سے بیل بج جائے تو ایک ہاتھ سے […]

تجارت کے مسائل جدید مسائل

کیا آن لائن تجارت میں کریپٹو کرنسی کا استعمال جائز ہے؟

سوال: مفتی صاحب! آج کل بٹ کوائن اور دیگر کریپٹو کرنسی کا چلن بہت ہے۔ کیا اس کے ذریعے تجارت کرنا اور نفع کمانا شرعاً جائز ہے؟ جواب: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب کریپٹو کرنسی کی حیثیت ابھی تک فقہاء کے درمیان مختلف فیہ ہے۔ چونکہ اس میں غرر، جہالت اور سٹے […]